وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس, مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی ، راہ حق پارٹی، آزاد ارکان سمیت ایم پی ایز کی بھرپور شرکت, پارلیمانی پارٹی کا وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار, اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کے انتخاب کے حوالے سے حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی.