کراچی میں توانائی اور پانی بحران پر ایم کیو ایم کی کڑی تنقید
خواجہ آصف اور عابد شیر علی کو بجلی کی ب کا بھی علم نہیں، کے الیکٹرک صورتحال پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، اظہار الحسنوفاق کراچی کو 650 میگاواٹ بجلی دے کر ذمہ داری سے فرار نہیں ہو سکتااسمبلی کے اندر اے سی بند کر کے گرمی کو محسوس