بھارتی سفارت خانے میں ملٹری اتاشی کے طور پر خدمات انجام دینے والے ایس کے نارائن نے تین ہفتے قبل سکالر شپ کیلیے آنیوالی افغان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، واقعہ رپورٹ ہوا تو افغان حکومت نے بھارت سے شدید احتجاج کیا اور ملٹری اتاشی کی گرفتاری کی کوشش بھی کی ،،سفارتی استثنیٰ کی وجہ سے ایس کے نارائن کو پکڑا تو نہیں جا سکا لیکن اسے ملک بدر کر دیا گیا ہے ،
،بھارتی فوجیوں کی جنسی درندگی کے واقعات مقبوضہ کشمیر میں بھی سامنے آتے رہتے ہیں ،نئی دہلی کو خواتین کیلیے دنیا کا سب سے غیر محفوظ دارالحکومت کہا جاتا ہے ،،دو روز قبل ہرارے میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے ہوٹل ملازمہ کے ساتھ زیادتی کی تھی ،ہرارے پولیس نے گرفتار کیا بھارتی سفیر نے پیر پکڑ کر اپنا کھلاڑی چھڑایا اور بچایا تھا یہ تمام جرائم اپنی جگہ لیکن بھارتی میڈیا اور مودی سرکار شائننگ انڈیا کےرٹ لگائے ہوئے ہیں
بھارتی سفارت خانےمیں ملٹری اتاشی کےطورپرخدمات انجام دینے والے ایس کےنارائن نے تین ہفتے قبل سکالرشپ کیلیےآنیوالی افغان لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنایا تھا
Jun 22, 2016 | 15:09