وزیر مملکت اطلاعات و فرخ حبیب کا ٹویٹ
ایک دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدار شہباز شریف نے اپنی شوگر ملز کے ملازمین کے ذریعے 25 ارب کی منی لانڈرنگ کی۔۔۔ کرپشن اور منی لانڈرنگ کے لئے نائب قاصد، کلرک،کیشئرز اور منیجرز کے بینک اکاؤنٹس استعمال کیے گئے ادارے کرپشن کا سوال پوچھیں تو جواب دیتے ہیں کہ سلمان جواب دے گا۔۔۔شہباز شریف اپنے مفرور بیٹے سلیمان شہباز کو لندن سے واپس بلا کر اداروں کے سامنے خود کو پیش کریں۔وزیر مملکت اطلاعات و فرخ حبیب کا ٹویٹ