پرویز مشرف بےنظیر کےقتل سےآگاہ تھے۔ امریکی صحافی مارک سیگل
مارک سیگل نےاپنےمضمون بھی یہ بھی لکھا ہے کہ پنڈی میں بےنظیر کےقتل کےبعد دوپولیس افسران نے ذاتی طورپرثبوت ضائع کروانےکیلئے دھماکےوالی جگہ کودھونےکے احکامات دیئےتھے،جبکہ پولیس افسران نےبےنظیرکےقاتلوں سہولیات بھی فراہم کیں تھی۔مارک سیگل کا کہنا ہے کہ مشرف کوبےنظیرکےقتل کی سازش کےکامیابی کایقین تھا تاہم بےنظیر کو مناسب سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی، سیکیورٹی میں اضافہ کرکے بےنظیرکو بچایا جا سکتا تھا۔ مضمون میں بےنظیرکےقتل پراقوام متحدہ کی رپورٹ کاحوالہ بھی شامل ہے۔