ہماراڈیٹاچوری ہوناثابت ہواتومارک زکربرگ کوطلب کریں گے،بھارتی حکومت
ہماراڈیٹاچوری ہوناثابت ہواتومارک زکربرگ کوطلب کریں گے،انتخابی عمل میں مداخلت ثابت ہوئی توفیس بک نتائج بھگتنےکیلیےتیاررہے،بھارتی وزیرنےکانگریس پربھی متنازع فرم کیمبرج اینالیٹیکاسےتعلق کاالزام لگادیا یہ ملکی سیکیورٹی کامعاملہ ہے،کانگریس کوجواب دیناہوگاکیمبرج اینالیٹیکاپرامریکاسےکینیاتک مختلف ممالک کےانتخابی عمل پراثراندازہونےکاالزام ہے