ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا گیا
اسلام آباد : پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا گیا۔
ایوانِ صدر میں سربراہ پاک فضائیہ کے اعزاز میں پروقار تقریب ہوئی، جس میں صدر مملکت عارف علوی نے ایئر چیف کو اعزاز سے نوازا۔