پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان خوشگوارتعلقات قائم ہیں، ائیرچیف

سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے جنوبی افریقہ کے نیول چیف کی ملاقات جنوبی افریقہ کےنیول چیف نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور خود انحصاری کو سراہا پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان خوشگوارتعلقات قائم ہیں، ائیرچیف ائیرچیف نے دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا، ترجمان باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ تعاون کے مختلف امور بھی زیربحث آئے، ترجمان پاک فضائیہ