صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ مسٹر وانگ یی کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ مسٹر وانگ یی کی ملاقات دونوں ممالک کے درمیان گہرے تعلقات ہیں جو ہر سال مزید مستحکم ہو رہے ہیں، صدر مملکت پاکستان اور چین "آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرز" ہیں، صدر مملکت پاکستان تائیوان، تبت، ہانگ کانگ اور جنوبی چین سمیت تمام بنیادی مسائل پر "ون چائنا" پالیسی پر عمل پیرا رہے گا، صدر مملکت صدر مملکت نے مسئلہ کشمیر اور FATF پر پاکستان کی حمایت کے ساتھ ساتھ J10CE طیارے فراہم کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا پاکستان اور چین خطے کی خوشحالی، افغانستان میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے کوششیں کر رہے ہیں، صدر مملکت زراعت، آٹوموبائل اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں پاک چین تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت چین پاکستان کی حمایت، اس کی اقتصادی اور صنعتی ترقی کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا، مسٹر وانگ یی دونوں ممالک کے درمیان تعاون بہت اچھے طریقے سے بڑھ رہا ہے، چینی وزیر خارجہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی پائیدار ترقی میں بہت مدد کرے گا، چینی وزیر خارجہ چین سب سے قابل اعتماد پارٹنر ہے، پاکستان کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے، مسٹر وانگ یی