اب وکٹ اٹھا کر بھاگو،مت مقابلہ کرو۔فواد چوہدری 

Mar 22, 2023 | 12:26

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماورا ہو گی۔سماجی رابطے کی یب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہاکہ حکومت سے کہتا ڈمی پارلیمان کے اجلاس میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے پاکستان میں سیاسی بحران اتنا بڑھ جائے کہ سنبھالا نہ جا سکے، صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماورا ہو گی ،سپریم کورٹ پر دبا ئوکی تمام کوششوں کومسترد کرتے ہیں،اب وکٹ اٹھا کر بھاگو،مت مقابلہ کرو۔

مزیدخبریں