مل کر کام کرنے سے میرا یا آپکا نہیں ، ملک کا نام ہوتا ہے، بلاول بھٹو

تھر پارکر میں 1650 میگاواٹ بجلی کے منصوبوں کا افتتاح مل کر کام کرنے سے میرا یا آپکا نہیں ، ملک کا نام ہوتا ہے، لوگ تنقید کرتے ہیں، لیکشن اب تنقید کا جواب تھر کول منصوبہ ہے پاور جنریشن میں کام کرنے والے مختلف علاقوں سے آئے ہیں، روزگار کے مواقع پیدا کیے جارہے ہیں، لیکن لوگ اب تھر پارکر آکر کام کر رہے ہیں، بلاول بھٹو