ا فغانستان میں خوفناک زلزلے سے اموات کی تعداد 3اور 44افراد زخمی

افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی ۔افغان میڈیا کے مطابق مختلف حصوں میں زیادہ تر لوگ گھروں کی چھتیں گرنے سے44افراد زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق افغانستان میں گزشتہ رات 6.5 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کا مرکز پاکستان اور تاجکستان کی سرحد کے ساتھ صوبہ بدخشاں کا علاقہ تھا۔