چیئرمین نیب کا انٹرویو منصب کے منافی ہے، آصف زرداری
چیئرمین نیب کا انٹرویو منصب کے منافی ہے ۔ اگرانہوں نےانٹرویو دیا ہےتوقانونی کارروائی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے آصف زرداری نے اعلان کیا کہ نیب کوتھکا دوں گا۔ تفتیش کابائیکاٹ نہیں کروں گا۔اب ہم آرام کریں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین نیب کا انٹرویو منصب کے منافی ہے ۔ اگرانہوں نےانٹرویو دیا ہےتوقانونی کارروائی کریں گے۔ بلاول بھٹو اور مریم نواز اپوزیشن کی قیادت کریں گے