وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر نیویارک میں اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کے صدر ایمبیسڈر ژانگ جُن سے غیر رسمی ملاقات
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر نیویارک میں اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کے صدر ایمبیسڈر ژانگ جُن سے غیر رسمی ملاقات۔ فلسطین امن سفارتی مشن کے حوالے سے تبادلہ ء خیال۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین اور کشمیر کے مسئلے پر ہماری اور چین کی سوچ میں مماثلت ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے بھی فلسطین کے معاملے پر ہمارے موقف سے اتفاق کیا۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر نیویارک میں اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کے صدر ایمبیسڈر ژانگ جُن سے غیر رسمی ملاقات کی۔
فلسطین امن سفارتی مشن کے حوالے سے تبادلہ ء خیال۔@SMQureshiPTI @TeamSMQ @ForeignOfficePk @MoIB_Official pic.twitter.com/DCnaDd0Zbj— Waqt News (@Waqtnewstv) May 22, 2021