ن لیگ کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی مستعفی ہوگئے
تفصیلات کے مطابق پی پی 209 خانیوال سے منتخب ہونے والے ن لیگ کے ممبر پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مستعفی رکنے اسمبلی فیصل خان نیازی نے اپنا استعفی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو پیش کیا ہے، ان کا کہنا ہے میں ن لیگ سے بہت پہلے کے راستے جدا کرچکا ہوں۔