ملک کے زیادہ ترحصوں میں مطلع ابرآلودرہے گا
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوںمیں مطلع ابرآلودرہے گا۔ تاہم بلوچستان کے جنوبی اضلاع ،خیبرپختونخواہ، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان ،کشمیر اور اسلام آبادمیں بیشترمقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج (جمعہ)صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور تیرہپشاور چودہکراچی بائیسکوئٹہ نومری اورمظفرآباد ساتاورگلگت آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ