Waqt News
Thursday | December 05, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • خوشخبری! یہ لیں یو اے ای کا بالکل مفت ویزا
  • بھارتی دارالحکومت کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال نے اعلان کیا ہے کہ 16 دسمبر کے بعد شہر بھر میں فری وائی فائی سروس کا آغاز کردیا جائے گا
  • لاہور: ٹماٹر ایک ماہ پرانی قیمت پر واپس آ گئے، پیاز اور آ لو کی قیمت میں بھی معمولی کمی
  • لاہور کے ماحول کو تباہ کرکےن لیگی اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں: زرتاج گل
  • پاک بحریہ کی تیسری میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ کا آغازہوگیا
  • سمندری طوفان کیموری چوتھی مرتبہ فلپائن سے ٹکراگیا
  • جسٹس گلزار احمدکی بطور چیف جسٹس تقرری کا نوٹیفکیشن جاری،21دسمبر کو حلف اٹھائیں گے
  • عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری
  • آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
  • الیکشن کمیشن ممبران کے معاملے کو ایک ہفتے تک مؤخر کر دیا گیا
  • ماحولیاتی آلودگی کیخلاف پنجاب حکومت کے ناقص اقدامات
  • وزیر اعظم عمران خان کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اقدام
  • پی آئی سی میں وکلا ءاور ڈاکٹرز کی لڑائی، خاکروب اور سکیورٹی گارڈ کو گرفتار
  • عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشید
  • مظاہرے کرنیوالے اور ریلیاں نکالنے والے ہوجائیں ہوشیار، محکمہ داخلہ
  • لڑکی کی بازیابی سے متعلق کیس: لاہورہائیکورٹ پولیس پر برہم ،18 دسمبر تک بازیاب کرنے کا حکم
  • افغانستان میں  امریکا، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں   نے  داعش کو پسپا کردیا۔زلمے خلیل زاد
  •  پشاور  پولیس کی کارروائی ، افغان خاتون دہشتگرد گرفتار
  • وزیر اعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے  سفارشات کی منظوری دیدی
  • پاک بحریہ کے سربراہ اور بحرینی کمانڈر کا دوطرفہ تعاون کو فروغ دینےپرتبادلہ خیال
  • شہبازشریف کی سیکورٹی پرقومی خزانےسے 830 کروڑ روپے خرچ ہوئے:مراد سعید
  • بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر، سوات اور مالا کنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
  • 40 ہزار روپے کے پریمئم بانڈز کی سرمایہ کاری میں اضافہ
  • شاہ سلمان کی امامت میں شہزادہ متعب بن عبدالعزیز آل سعود کی نماز جنازہ اداکردی گئی
  • حکومت نے نوازشریف کے دور میں لیا گیا بڑا قرضہ ادا کردیا
  • آرمی چیف کی تقرری کے متعلق آئینی نہیں قانونی ترمیم ہوگی. بابر اعوان
  • سعودی عرب میں ناکارہ گاڑی بغیر اجازت فروخت کرنے پر جرمانہ
  • گاڑی رجسٹرڈ کرانی ہے تو بائیو میٹرک بھی کرانا ہو گا:محکمہ ایکسائز
  • سعودی عرب میں ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑنے کا نیا سسٹم متعارف کرادیا گیا

حکومت اظہار رائے کی آزادی پر پختہ یقین رکھتی ہے:ڈاکٹر فردوس

Nov 22, 2019 | 09:36 9:36 AM, November 22, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
حکومت اظہار رائے کی آزادی پر پختہ یقین رکھتی ہے:ڈاکٹر فردوس

اطلاعات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت اظہار رائے کی آزادی پر پختہ یقین رکھتی ہے اور ملک میں آزاد اور ذمہ دا ر ذرائع ابلاغ کی ترقی میں سہولت فراہم کرتی رہے گی۔ اسلام آباد میں ڈوئچے ویلے کے ڈائریکٹر جنرل پیٹرلمبرگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیاخیالات اور رائے کے اظہار کے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھرکرسامنے آیاہے۔پیٹرلمبرگ نے ملکی نوجوانوں کی ترقی کے فروغ کے لئے تحریک انصاف کی حکومت کے وژن کوسراہا۔ دریں اثناء اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاو ن خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ لوگوں نے ایک مرتبہ پھرمولانافضل الرحمان کومسترد کردیاہے۔سوشل میڈیاپراپنے ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ مولانافضل الرحمان کے نئے اعلانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سیاسی گھبراہٹ اورتنہائی کاشکار ہیں۔انہوں نے کہاکہ مولانا اسلام آباد استعفیٰ لینے آئے تھے مگرانہیں محض تسلیوں پرواپسی کی راہ اختیارکرنی پڑی۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • لیہ میں چوری کی انوکھی واردات

    Nov 22, 2019 | 15:51
  • حکومتی درخواست مسترد،پے پال کا پاکستان آنے سے انکار

    Nov 22, 2019 | 16:05
  • سبزی منڈی میں ایرانی ٹماٹر کی آمد، قیمتوں میں نمایاں ...

    Nov 22, 2019 | 10:31
  • لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو ...

    Nov 22, 2019 | 12:03
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم بلا تفریق احتساب پر پختہ یقین رکھتے ہیں:ڈاکٹر ...

    Nov 21, 2019 | 11:43
  • نیا پاکستان سے متعلق وزیراعظم کی سوچ پوری دنیا میں ...

    Nov 07, 2019 | 01:04
  • پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کونہایت اہمیت ...

    Nov 30, 2019 | 09:45
  • معاشی ٹیم کی کوششوں کے نتیجے میں اقتصادی اشاریوں میں ...

    Dec 03, 2019 | 08:20
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group