ساؤتھ افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر19 ورلڈکپ 4 وینیوز پر کرانے پر غور، میڈیا رپورٹ

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ . ساؤتھ افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر19 ورلڈکپ 4 وینیوز پر کرانے پر غور، میڈیا رپورٹ انڈر19 ورلڈکپ کے لیے وینیوز تاحال فائنل نہیں ہو سکے پوچیف سٹرووم، بینونی، بلوئیم فونٹین اور کیمبرلے پر انڈر19 ورلڈکپ کے میچز ہو سکتے ہیں، میڈیا رپورٹ چاروں وینیوز وہی ہیں جس پر 2020 میں انڈر 19 ورلڈکپ کا انعقاد ہوا تھا، میڈیا رپورٹ آئی سی سی انڈر19 ورلڈکپ اگلے سال جنوری فروری میں ساؤتھ افریقہ میں کھیلا جائے گا انڈر19 ورلڈکپ کی میزبانی سری لنکن کرکٹ بورڈ پر پابندی کے بعد ساؤتھ افریقہ کو دی گئی انڈر19 ورلڈکپ میں ٹوٹل 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں 4 گروپس میں رکھا گیا ہے