وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات
وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات,امریکا کے دورے کی دعوت پرشکریہ اداکرتاہوں،وزیراعظم نواز شریف. پاکستان اور امریکاکے تعلقات دیرینہ ہیں,اپنے دورے سے پاک امریکا70سالہ تعلقات کومزید مستحکم کرناچاہتا ہوں، امریکاسے تمام شعبوں میں تعلقات کافروغ چاہتے ہیں. وزیراعظم نوازشریف کو وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید کہتا ہوں، پاکستان کے ساتھ بہت مضبوط تعلقات ہیں امریکا میں پاکستانی کمیونٹی بڑی تعداد میں مقیم ہے،پاکستانی کمیونٹی کاامریکا کی ترقی میں اہم کردار ہے ،امریکامیں پاکستانی کمیونٹی بہت متحرک ہے، پاکستان سے تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، پاک امریکاتعلقات صرف سیکیورٹی تک محدودنہیں، پاکستان سے سیکیورٹی کے علاوہ معیشت،سائنس،تعلیم میں تعاون پربات ہوگی، پاکستان اورامریکاکےدرمیان وسیع البنیادی تعلقات ہیں، امریکی صدراوباما. ملاقات میں معاون خصوصی طارق فاطمی، وفاقی ورزاچودھری نثار،خواجہ آصف اوراسحاق ڈار موجود