بھارتی افواج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں نہتے کشمیری عوام پر ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے ۔عثمان بزدار
بھارتی افواج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں نہتے کشمیری عوام پر ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے ۔عثمان بزدار عالمی برادری بھارتی افواج کے انسانیت سوز مظالم کا نوٹس لے۔عثمان بزدارمقبوضہ کشمیر میں انسانی خون کی ارزانی پر عالمی برادری کی خاموشی کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔ عثمان بزدار عالمی برادری کو بھارت پر کشمیر میں آگ اور خون کا کھیل فوری طور پر بند کرنے کیلئے دباؤ ڈالنا چاہیئے۔عثمان بزدار ظلم و ستم کے ذریعے کشمیری عوام کی تحریک آزادی کو نہیں دبایا جاسکتا۔عثمان بزدار ہندوستان نہتے کشمیریوں پر جتنا چاہے ظلم کر لے وہ ان سے آزادی کا پیدائشی حق کبھی نہیں چھین سکتا ۔عثمان بزدارنہتے کشمیریوں پر بھارتی قابض افواج کے بد ترین ظلم و ستم پر عالمی ضمیر کو بیدارہونے کی ضرورت ہے۔عثمان بزدار بھارتی افواج کے مظالم کشمیریوں کو زیادہ دیر تک حق خود ارادیت سے محروم نہیں رکھ سکتے۔عثمان بزدار کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینا ہوگا۔عثمان بزداربھارتی حکومت گولیوں کے ذریعے کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو نہیں کچل سکتی۔ عثمان بزدار وقت نے کشمیرمیں بھارتی حکومت کی ظلم اور تشدد کی پالیسی کو ناکام ثابت کر دیا ہے۔ عثمان بزداربھارت کی ظلم و تشدد کی پالیسی نے کشمیری عوام کے دلوں میں آزادی کی تڑپ کو مزید جلا بخشی ہے۔عثمان بزدار کشمیری عوام کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی۔عثمان بزدار کشمیر کی آزادی کی صبح شہدائے کشمیر کے خون سے طلوع ہوگی۔ عثمان بزدار