لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات، مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا گیا، عثمان بزدار نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے مؤثر اور مربوط اقدامات کی ہدایت کی یونیورسٹیوں کے امور میں مزید بہتری لائیں گے، اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے ہر طرح کے وسائل مہیا کریں گے، پسماندہ اضلاع میں یونیورسٹیاں قائم کررہے ہیں، عثمان بزدار ایچ ای سی کے ساتھ مشاورت کر کے مزید اقدامات اٹھائیں گے، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مؤثر میکنزم تشکیل دیا جائے گا، معیاری تعلیم دے کر نوجوانوں کو بااختیار بنائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب