17 سال بعد پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا: فواد چودھری
خیال رہے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا، پچھلے سال اسی عرصے میں ایک ارب 49 کروڑ ڈالر خسارے کا سامنا تھا۔ انہوں نے کہا پاکستان کیلئےبڑی خوشخبری ہے، بالآخرہم درست سمت میں چل نکلے ہیں، ستمبر میں برآمدات 29 ترسیلات زر 9 فیصد بڑھیں۔ خیال رہے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا، پچھلے سال اسی عرصے میں ایک ارب 49 کروڑ ڈالر خسارے کا سامنا تھا۔ انہوں نے کہا پاکستان کیلئےبڑی خوشخبری ہے، بالآخرہم درست سمت میں چل نکلے ہیں، ستمبر میں برآمدات 29 ترسیلات زر 9 فیصد بڑھیں۔