لاہور میں ڈینگی کے تین تصدیق شدہ مریض سامنے آگئے
صوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے تین تصدیق شدہ مریض سامنے آئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالوں میں علاج کے لئے داخل کروا لیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ ان تین مریضوں میں سے 2 مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض کا تعلق گجرات سے ہے۔