کراچی:شیرشاہ علاقے میں واقع کوکنگ آئل کی کمپنی میں لگنے والی آگ کوبجھانے کی کوششیں جاری, گورنرسندھ نے آگ کے واقعے کونوٹس لے لیا.

کراچی میں شیرشاہ کوکنگ آئل کمپنی کے فلنگ ڈپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ نےمل کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔، فائربریگیڈ کا عملہ ابھی تک آگ بجھانے کی کوششو میں مصروف ہے طویل جدوجہد کے باوجود تاحال آگ پر قابو نہیں پایا جسکا ہے کمپنی میں موجود بوائلرپھٹنے کے خطرے کے پیش نظرپولیس اوررینجرزنے علاقےکواپنے حصارمیں لے کرعام افرادکومل میں داخل ہونےسےروک دیا جبکہ ملازمین کوبھی باہرنکال لیا گیا گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے شیرشاہ کوکنگ آئل کمپنی میں لگنے والی آگ کانوٹس لے لیا ہے