امریکی خلائی شٹل اینڈریوخلا میں پچیس روزہ مشن پورے کرنے کے بعدمیوزیم کی زینت بننے کے لئے لاس ایجنسلس پہنچ گئیامریکی خلائی شٹل اینڈریوخلا میں پچیس روزہ مشن پورے کرنے کے بعدمیوزیم کی زینت بننے کے لئے لاس ایجنسلس پہنچ گئی
پچھترٹن وزنی خلائی شٹل اینڈریو کو لے کر جیٹ سات سو سینتالیس جب لاس اینجلس پہنچا تو راستے بھر لوگوں کی بڑے تعداد کی نگاہیں اس کے دیدارمیں مصروف تھیں۔ شٹل کو لانے والے جیٹ طیارے نے نچلی پرواز کی تاکہ لوگ اسے اچھی طرح دیکھ سکیں۔ اینڈریو کی تخلیق ناسا کی انیس سوچھیاسی میں حادثے کا شکار ہونے والی شٹل چیلنجر کے مقابلے میں کی گئی تھی۔ اینڈریو نے خلا بیس سالوں میں پچیس مشن مکمل کیے اور دوسونناوے دن خلا میں گزارے۔خلائی شٹل تیس اکتوبر کو عوامی نمائش کےلیے پیش کی جائے گی۔