عمران خان کی چودھری شجاعت کو رائے ونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت
رائیونڈ مارچ، عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا آغاز کردیا
عمران خان کی ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سےملاقات
عمران خان کی چودھری شجاعت کو رائے ونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت،
چودھری شجاعت نے مارچ میں شرکت پر مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا،
کسی کے گھر کے باہر احتجاج درست نہیں، چودھری شجاعت کا موقف،
ملاقات میں جہانگیر ترین، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی بھی شریک تھے