واشنگٹن:2005 کے بعد پہلی بارامریکی فوج بھرتی کاہدف پوراکرنے میں ناکام
واشنگٹن:نجی ملازمتوں میں نوجوانوں کی دلچسپی،امریکی فوج بھرتی کاہدف پوراکرنےمیں ناکام واشنگٹن:امریکی فوج ستمبرتک 76ہزار5سوافرادبھرتی کرناچاہتی تھی،70ہزارہی لیےجاسکےامریکی آئین میں25ویں ترمیم صدرکےنااہل ہونےاورجانشین بنانےسےمتعلق ہے