ہالی وڈ کی مسٹری ڈرامہ فلم بیڈ ٹائمز ایٹ دی ایل رائل کانیاٹریلر جاری کردیا گیا
ریو گوڈارڈdrwe goddardکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ہوٹل میں ملاقات کرنے والے 7ایسے افراد کے گرد گھوم رہی ہے جن کے سینے میں ایک ایک راز چھپا ہوتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈ اداکار کرس ہیمسورتھ chris hemsworthاور ڈکوٹا جانسن Dakota johnson کے علاوہ جیف برجزjeff bridgesجان ہیم jon hammسمیت دیگر اداکار شامل ہیں ،سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم بارہ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔