سابق صدر آصف زرداری کی ایران میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ایران حکومت اور عوام سے اظہار افسوس کرتے ہیں ، دہشتگردی کا خاتمہ ضروری ہے ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے ایران میں دہشت گردی کے واقعہ کیمذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران حکومت اور عوام سے اظہار افسوس کرتے ہیں ، دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے