رہنماپیپلزپارٹی شیری رحمان نے بھی بھارتی حکومت کوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے مذاکرات سے انکارپربھارتی حکومت کوآڑے ہاتھوں لیا،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرٹویٹرپیغام میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت اقوام متحدہ کی کشمیررپورٹ پرگھبراہٹ کا شکارہے،دہلی حکومت اقوام متحدہ میں اپنے ظلم وجبرکا دفاع کرنے پرپریشان ہے،انھوں نے کہا کہ مودی حکومت فرانکوس ہالینڈے کے بیان اوررافیل معاہدے سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے،،مودی حکومت اپنے اندورنی بحران چھپانے کیلئے کمزورجوازپیش کررہی ہے،مودی کواچانک چوبیس جولائی کوجاری کردہ پوسٹل ٹکٹ اورکشمیرکاواقعہ یادآگیا
So Modi Govt suddenly found Pk Govt “evil” over a stamp issued on 24July, and a Kashmir killing ruse. Weak diversion from 1) domestic crisis over #HollandeBombshell and #RafaelDeal; 2) anxiety over earlier @UN report and session where Delhi may have to defend Kashmir atrocities
— SenatorSherryRehman (@sherryrehman) September 22, 2018