ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہر وں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
اسلام آباد 20 ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور 25
پشاور 24
کراچی 31
کوئٹہ اور مظفرآباد 19
مری 15
اورگلگت 14ڈگری سینٹی گریڈ۔