چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات, کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک کے معاملے پر بھی گفتگو کی, پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی نوید قمر موجود, جمعیت علمائے اسلام کے وفد میں مولانا راشد سومرو، مولانا عبیدالرحمان اور اسلم غوری شامل.