وزیراعلیٰ پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے نئے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے نئے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن کی ملاقات وزیراعلیٰ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے مخدوم طارق محمودالحسن کو گائیڈ لائنز دیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نیک خواہشات کا اظہار بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں- سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے جامع پالیسی بنائی گئی ہے۔ اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کیلئے بھرپور کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔" وزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزدار