کچھوے کو مارنے والے شخص کو عدالت نے چار سال نگرانی میں رکھنے کی سزا

گزشتہ سال جون میں ٹیری وین واشنگٹن نامی شخص ’’لیڈی برڈ‘‘ جھیل کے کنارے ،،،ایک کچھوے کو ہتھوڑی کے ساتھ مار رہا تھا کہ اسی دوران ایک نوجوان نے اس کی ویڈیو بنالی،،،، ’’جوفری فرینک‘‘ نامی نوجوان نے بعد میں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی ،،، ویڈیو وائرل ہوئی تو پولیس نے کچھوے کو قاتل کو پکڑکر عدالت میں پیش کردیا،،، عدالت نے ملزم کو نان لائیو سٹاک جانور پر ظلم کرنے کے قانون کے تحت چار سال نگرانی میں رکھنے کی سزا سنادی،،، کچھوے کے قاتل کو لیڈی برڈ جھیل سے پانچ سو گز دور رہنے، دو سو ڈالر جرمانہ ادا کرنے اور دو سو گھنٹے تک کمیونٹی سروس کی سزا بھی سنائی گئی ہے