شمالی کوریا کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنگی خطرے

شمالی کوریا کی جانب سے بار بار میزائل تجربات کی وجہ سے کسی بھی ممکنہ جنگی حالات سے نمٹنے کیلئے ،،، امریکہ نے کارل ونسن نامی بحری بیڑہ بحر الکاہل میں بھیج رکھا ہے،،، جسے آج جاپانی بحریہ کے دو بحری جہازوں نے جوائن کرلیا ہے،،، جاپانی بحری جہاز امریکی بیڑے کے ساتھ مل کر جنگی مشقوں میں حصہ لیں گے،،، جاپانی بحریہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ جنگی مشقیں کورین پینی سولا کے علاوہ جنوبی بحیرہ چین میں بھی کی جائیں گی