امریکی ریاست ٹینیسی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور تین افراد شدید زخمی

پولیس حکام کے مطابق ریاست ٹینیسی کے علاقے نیش ولی میں انتیس سالہ حملہ آور ٹراویس رینکنگ نے ہوٹل میں داخل ہونے سے قبل باہر کھڑے دو افراد پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے،، ہوٹل میں داخل ہونے کے بعد حملہ آور نے اندھا دھند فائرنگ کی جس سے وہاں پر موجود مزید دو افراد دم توڑ گئے،، فائرنگ کے اس واقعے میں تین افراد شدید زخمی ہیں،، فائرنگ کرنے کے بعد حملہ آور تاحال حملہ فرار ہے