بالٹی مور:امریکی ریاست میری لینڈمیں یونائیٹڈمیری لینڈمسلم کونسل کی تقریب

بالٹی مور:امریکی ریاست میری لینڈمیں یونائیٹڈمیری لینڈمسلم کونسل کی تقریب
تقریب میں پاکستانی سفیراعزازچودھری کی شرکت امریکامیں مقیم پاکستانیوں کی کارکردگی قابل فخرہے،اعزازچودھری.تقریب میں گورنرمیری لینڈلیری ہوگن سمیت دیگرامریکی حکام شریک
بالٹی مور:امریکاکی ترقی میں پاکستانی کمیونٹی کاکلیدی کردارہے،اعزازچودھری