ترک ڈرامہ سیریل ”ارطغرل غازی“پاکستان ٹیلیوژن پر یکم رمضان سے نشر کیا جائے گا
ترک ڈرامہ سیریل ”ارطغرل غازی“ کو پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ڈرامے کو اردو ڈبنگ کے ساتھ پی ٹی وی پر یکم رمضان سے دکھایا جائے گا۔ ڈرامے کی کہانی تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی ہے۔