پنجاب تھرمل منصوبے سے1200میگاواٹ بجلی پیداہوگی:وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر
وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر کا تقریب سے خطاب پنجاب تھرمل منصوبے سے1200میگاواٹ بجلی پیداہوگی اس منصوبے سے صارفین کو فائدہ ہوگا اس منصوبے سے فیصل آباد ڈویژن میں بجلی کی ترسیل بہتر ہو گی یہ منصوبہ اس سال کے آخر تک آپریشنل ہو جائے گا