کوہالہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ بڑا منصوبہ ہے منصوبے سے علاقے میں روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہو گا: حماد اظہر
اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا تقریب سے خطاب کوہالہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ بڑا منصوبہ ہے منصوبے سے علاقے میں روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہو گا منصوبے سے آزاد جموں و کشمیر کی آمدن میں بھی اضافہ ہو گا