کورونا وائرس: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دفاتر کو 5 دنوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ
کورونا وائرس تیسری لہر کی وجہ کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے باعت قومی اسمبلی کی تمام تر سرگرمیاں جزوی طور پر معطل۔ کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دفاتر کو 26اپریل سے30 اپریل تک 5 دنوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ