ایکشن ڈرامہ فلم آؤٹ لا کنگ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا,

Aug 23, 2018 | 11:38

جنگ کا ماحول، ظلم کی داستان سچے واقعہ پر ایکشن ڈرامہ فلم آؤٹ لا کنگ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا، فلم کی کہانی چودھویں سنچری کی ایک جھلک ہے جس میں ایک سکاٹش آؤٹ لا کنگ رابرٹ بروس کیسے بھاری اسلحہ سے لیس قابض برطانوی فوج کو شکست دیتا ہے،، فلم نو نومبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔ 

مزیدخبریں