میکسیکو ، سمندری طوفان اور موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک

میکسیکو میں سمندری طوفان Graceکے باعث موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں شدید سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ۔میکسیکو کے گلف ساحل سے ٹکرانے والا یہ طوفان ملک کی تاریخ کا انتہائی زور دار طوفان تھا۔