گومل زام ڈیم کے کمانڈ ایریا کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے: جمشید اقبال چیمہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ کی میڈیا سے گفتگو گومل زام ڈیم کے کمانڈ ایریا کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے کمانڈ ایریا ڈی آئی خان اور ٹانک میں 69دیہات پر مشتمل ہے سابقہ حکومتوں کے ادوار میں صرف 3لاکھ ایکڑ زمین زیر کاشت لائی گئی موجودہ حکومت کا صرف ڈی آئی خان ڈویژن میں 8لاکھ ایکڑ زمین زیر کاشت لانے کا منصوبہ ہے