افغانستان کی صورتحال پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم بیان

افغانستان کی صورتحال پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم بیان بھارتی میڈیا نے میرے کابل جانے کا واویلا کیا، غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی،وزیر خارجہ غیر ذمہ دارانہ گفتگو سے بھارتی میڈیا کی اپنی ساکھ متاثر ہوتی ہے، بھارتی میڈیا کو بات کرنے سے پہلے تصدیق کرنا چاہیے، کابل نہیں گیا،پاکستان میں ہی اہم میٹنگز اٹینڈ کیں، یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل سے گفتگو ہوئی، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان اور ایران کی قیادت کے ساتھ مشاورت کروں گا، چین کے ساتھ ہماری گفتگو ہو چکی ہے، ہندوستان کو اپنی محدود سوچ کو ترک کرنا ہو گا، بھارت افغانستان کیساتھ اچھے تعلقات کا دعویدار رہا ہے، بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پر اعتراض نہیں،وزیر خارجہ