وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان اور دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے وفود کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان اور دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے وفود کی ملاقات وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وفود کے مسائل سنے اوران کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات دیئے وفود نے مسائل کے حل کیلئے فوری ہدایات دینے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا آپ دل و جان سے عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت کر رہے ہیں۔ وفود کی وزیراعلیٰ سے گفتگو آپ عام آدمی کے مسائل کا ادراک رکھتے ہیں اور انہیں ذاتی دلچسپی لے کر حل کرتے ہیں۔وفود کی گفتگو آپ نے پسماندہ علاقوں کی قسمت بدل دی ہے۔وفود کی گفتگو آپ ماضی میں نظر انداز کیے گئے اضلاع کے حقیقی وکیل ہیں۔وفود کی گفتگو لوگوں کے مسائل کو ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کرتا ہوں۔ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے شہروں کے وزٹ کررہاہوں۔ ماضی کی حکومت نے پسماندہ اضلاع سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا۔ سابق حکمرانوں کی ترجیحات صرف ذاتی نمودونمائش تھی۔ ہم ذاتی نمائش پر نہیں بلکہ صرف کام پر یقین رکھتے ہیں - دعوے کم اور کام زیادہ کئے ہیں۔ اب پنجاب کے پسماندہ اضلاع ترقی کی دوڑ میں شامل ہوچکے ہیں۔ اپنے قائد وزیراعظم عمران خان کے و یژن کے تحت وسائل کا رخ پسماندہ اضلاع کی جانب موڑا ہے۔ ترقی پنجاب کے ہر ضلع کا حق ہے۔ اب حالات ماضی کی طرح صرف حکمرانوں کے نہیں بلکہ عوام کے حالات بدل رہے ہیں۔