وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا تھانہ چوہنگ کی حدود میں وہاڑی کی رہائشی ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا تھانہ چوہنگ کی حدود میں وہاڑی کی رہائشی ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ملزمان کی گرفتاری کا حکم ملزمان کو 48 گھنٹے میں قانون کی گرفت میں لایا جائے۔عثمان بزدار متاثرہ ماں بیٹی کو انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔عثمان بزدار