Waqt News
Tuesday | March 28, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ سے متعلق اہم خبر
  • مینار پاکستان جلسہ: پودوں اور دیگر تنصیبات کو نقصان، تحریک انصاف پر جرمانہ
  • نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، نوجوان کرکٹرز کو موقع دینے کے فیصلے پر تبدیلی کا عندیہ
  • عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت منظور
  • ڈالر کی قیمت میں مزید 61 پیسے اضافہ
  • وزیر اعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا
  • روس کی جوہری بیان بازی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ نیٹو
  • رانا ثناء اللہ جو خانہ جنگی کررہے ہیں اسی کی بھینٹ وہ خود چڑھیں گے۔ شیخ رشید
  • دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری
  • خیبرپختونخوا:3ماہ کے دوران خسرے سے6بچے جاں بحق، 656 کیسز رپورٹ
  • جوتے بنانے کے کارخانے میں آگ بھڑک اٹھی ، 7 افراد جھلس کر زخمی
  • پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ تیمورسلیم جھگڑا
  •  بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا
  •  رانا ثناء اللہ کا وجود ختم کرنے کا ارادہ نہیں، ایسا کرنا ہوتا تو اپنے دور میں کر لیتے۔اسد عمر
  • پیمرا نے آج سے اسلام آباد میں کسی بھی ریلی یا اجتماع کی کوریج پر پابندی لگادی۔
  •  انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کر سکتے ہیں،لیکن حکومت کی نیت میں خلل ہے۔شاہ محمود قریشی
  • نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
  •  پاکستانیوں کو اغوا ء کر کے سمجھ رہے ہیں رٹ قائم ہوگئی ۔فواد چوہدری
  • عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج
  •  عمران خان کا 7 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
  • عمران خان کیخلاف اسلام آبادمیں درج مقدمات کی تفصیلات طلب
  •   پنجاب میں 29 سے 31مارچ تک بارش کی پیشگوئی
  •  فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہ
  •  پاکستان میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ امریکی ارکان کانگریس
  • نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان
  • وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہو گئے
  • ٹویٹر کی قدر میں 50 فیصد سے زائد کمی، ایلون مسک کا اعتراف
  • بلدیاتی الیکشن بے ضابطگیاں، سراج الحق نے ازخود نوٹس کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا
  • رکاوٹوں کے باوجود عمران خان کا جلسہ کامیاب، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید
  • شام میں امریکی حملوں کا فوری اور زیادہ شدت سے جواب دیں گے،ایران

اسلام آبادہائیکورٹ کا ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم

Aug 23, 2021 | 15:20 3:20 PM, August 23, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
اسلام آبادہائیکورٹ کا ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم

اسلام آبادہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایپس ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے مریم فرید ایڈوکیٹ، پی ٹی اے سے منور اقبال دوگل جب کہ وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت عالیہ نے پی ٹی اے کے وکیل سے استفسار کیا کہ ٹک ٹاک اس وقت ملک بھر میں کھلا ہے یا بند ؟ جس پر پی ٹی اے کے وکیل نے کہا کہ ملک میں پروکسی کے ذریعے تقریبا 99 فیصد ٹک ٹاک کھلا ہے۔عدالت نے پی ٹی اے کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ ٹیکنالوجی کو شکست نہیں دے سکتے تو پھر آپ ایسا کیوں کررہے ہیں؟ سوشل میڈیا ایپس پر پابندی باہر کی دنیا میں کیوں نہیں ہورہی، وہاں تو قانون بھی سخت ہے، پی ٹی اے کیوں اس ملک کو دنیا سے کاٹنا چاہتا ہے ؟عدالت نے استفسار کیا کہ پی ٹی اے کو حکومت سے پالیسی لینے کا کہا تھا کیا حکومت نے کوئی پالیسی دی ہے ؟ کہا تھا کہ پی ٹی اے وفاقی کابینہ سے ہدایات لے اس کا کیا بنا؟ پی ٹی اے نے عدالتی احکامات پر وفاقی کابینہ سے پالیسی کے حوالے سے ہدایات کیوں نہیں لیں؟. اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹk ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔

سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ سے متعلق اہم خبر

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ...

    Mar 27, 2023 | 10:28
  •  پاکستان میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی ...

    Mar 27, 2023 | 11:21
  •   پنجاب میں 29 سے 31مارچ تک بارش کی پیشگوئی

    Mar 27, 2023 | 11:47
  • نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے خلاف درخواستوں پر ...

    Mar 27, 2023 | 12:54
متعلقہ خبریں
  • پرائیوسی اور ملکی سلامتی کیلیےکینیڈا نے ٹک ٹاک  پر ...

    Feb 28, 2023 | 11:40
  • صدر کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اختیارمل گیا۔

    Mar 02, 2023 | 09:39
  • سکیورٹی خدشات:برطانیہ نے سرکاری اداروں میں ٹک ٹاک پر ...

    Mar 17, 2023 | 09:55
  • برطانوی پارلیمان نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی لگادی۔

    Mar 24, 2023 | 10:55
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group