امن کے سفیر کے ایوارڈ سے نوازانے پر حکومت کا شکر گزار ہوں :شفقت علی خان

شام چوراسی گھرانے کے عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گائیک اُ ستاد شفقت علی خان نے کہاہے کہ میں حکومت پاکستان کابے حدشکرگذار ہوں جس نے میری خدمات کااعتراف کرتے ہوئے مجھے امن کے سفیر کے ایوارڈ سے نوازا۔ ایوان صدر میںامن کاگیت ’’آنکھ کے آنسو پونچھیں‘گایاتو صدرپاکستان سمیت تمام شرکاء نے پسندکیا۔