اٹلی میں اسکیئنگ کے زبردست مقابلے جاری ہیں

اٹلی کے پہاڑی علاقے اِنی چین innichen میں جاری اسکیئنگ ایونٹ کا دوسرا روز بھی دلچسپ سے بھرپور رہا ،،کھلاڑیوں نے برفیلے ڈھلانوں پر صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور حاضرین سے خوب داد سمیٹی
ویمنز کیٹگری میں جرمنی کی ہیدی زیکر نے شاندار پرفامنس دکھاتے ہوئے ایونٹمیں دوسری کامیابی سمیٹی ،فینی سمتھ نے دوسری جبکہ BERGER SABBATELبرجر سیبا ٹیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی ،مینز کیٹگری میں سلووینا کے فلیپ فلیسار کامیاب ٹھہرے،Christoph Wahrstoetterکرسٹوف وار سٹوٹر دوسرے اور آرنوڈ بوولینٹاarnaud bovolenta تیسرے نمبر پر رہے ،